ملیشیا سے انڈونیشیا کے 93مہاجر مزدوروں کو لے کر لوٹ رہی ایک اسپیڈ بوٹ
کے بائم جزیرے کے پاس سمندر میں ڈوب جانے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔
یہ اطلاع انڈونیشیا کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی نے دی ہے۔ اسپیڈ بوٹ ملیشیا کے زوہیر صوبہ سے روانہ ہوئی تھی اور وہ بائم جزیرہ آرہی تھی